خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 30/07/202330/07/2023 47 مناظر سعودی عرب کے شہر تبوک کے ایک پارک میں خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر تبوک کے علاقے میں ایک پارک میں خاتون پر حملے اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔