خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

سعودی عرب کے شہر تبوک کے ایک پارک میں خاتون پر تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر تبوک کے علاقے میں ایک پارک میں خاتون پر حملے اور اسے تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں