اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر )کو ان کی 52 ویں برسی پر زبر دست خراج تحسین

۔

پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشانِ حیدر ) نے 20 اگست 1971 کو اپنی جان پر کھیل کر پاکستانی طیارہ دشمن کی تحویل میں جانے سے بچا کر جر ات و بہادری کی لازوال داستان رقم کی،

راشد منہاس شہید( نشانِ حیدر) نے وطن کے دفاع کی خاطر جان قربان کی اور شہادت کے اعظیم مرتبہ پر فائز ہوئے ،

پاکستانی قوم کو اپنے شہداء کی شجاعت و بہادری پر فخر ہے ،

پاک افواج کے جوانوں نے ہمیشہ جرات اور بہادری کی بے مثال داستانیں رقم کیں،

پاک افواج کے جوانوں نے ملک کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کا جان کی پروا کیے بغیر جرات و بہادری سے مقابلہ کیا،

زندہ قومیں اپنے ہیروز کو ہمیشہ یاد رکھتیں ہیں،

اپنا تبصرہ لکھیں