پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پاک فوج کے لانس نائیک محفوظ شہید کی جرات اور بہادری کوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خصوصی تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء نے پاک فوج کے بہادر سپوت لانس نائیک محفوظ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے پاک فوج کے لانس نائیک محفوظ شہید کی جرات اور بہادری کوخراج تحسین کرنے کے لئے ان کی قبر پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعائے مغفرت کی۔
