عشائیہ تقریب کا انعقاد

قائد حزب اختلاف و پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمرایوب خان۔سابق صوبائی وزیر یوسف ایوب خان صوبائی وزیر برائے بلدیات ارشدایوب خان کے اعزاز میں نویدافتخار چوہدری سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب کی جانب سے عشائیہ تقریب کا انعقاد نائب صدر پنجاب انجینئر افتخار چوہدری کی رہائش گاہ 502 ائیرپورٹ ہاوسنگ راولپنڈی میں کیا گیا
جس میں پاکستان تحریک انصاف ضلع راولپنڈی سے شہریار ریاض خان کرنل اجمل صابر راجہ راجہ یاسر ایڈوکیٹ چوہدری نزیر چوہدری میر افضل ماجد ستی کرنل شبیر اعوان چوہدری محمد زبیر ضلعی صدر راولپنڈی سابق
ایم پی اے عابدہ راجہ سابق ایم پی اے فرح اغا روبینہ اکبر ملک صابر خان تنولی راجہ رفاقت اکرام جدون سمیت راول پنڈی کی تنظیم ، ٹکٹ ہولڈرز ، یوتھ ونگ،آئی ایس ایف پارٹی کارکنان کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر قائد حزب اختلاف اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہم صرف آئین پاکستان کی حفاظت کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں انہوں نے نوید افتخار کی پارٹی کے لئے خدمات کو سراہا

اپنا تبصرہ لکھیں