ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر تعزیت کا اظہار

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی چوہدری سالک حسین نے پیر کو یہاں ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔
وفاقی وزیر نے ایران میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے افسوسناک انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
وزیٹرز بک میں اپنا تعزیتی پیغام ریکارڈ کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم ایرانی صدر کے انتقال پر غمزدہ ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں