گرلز سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی کے باہر کھڑے اوباش لڑکوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیں

حکومت گلگت اور سکردو شہر میں گرلز سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی کے باہر کھڑے اوباش لڑکوں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیں اور ان کے والدین کے ساتھ تصاویر میڈیا کو جاری کریں تاکہ علاقے سے فحاشی وعُریانی کا خاتمہ ہوسکے ورنہ جماعت اسلامی یوتھ میڈیا اور غیرت مند نوجوانوں کے ساتھ ملکر ان کو عبرت کا نشانہ بنائیں گی جس کی تمام تر زمہ داری حکومت کی ہونگی
رشید عالم فاروقی
مرکزی نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ
گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر

اپنا تبصرہ لکھیں