شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےمملکت کی میزبانی میں فریضہ حج ادا کرنے 88 ممالک کے 3322 حجاج کرام کی طرف سے جانوروں کی قربانی کی کفالت کی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس سال 1445 ہجری کے لیے موقع پر مملکت کی میزبانی میں فریضہ حج ادا کرنے 88 ممالک کے 3322 حجاج کرام کی طرف سے جانوروں کی قربانی کی کفالت کی گئی۔

سعودی وزارت مذہبی امور و دعوت و ارشاد الشیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ نے کہا کہ خادم حرمین شریفین نے اپنے ذاتی خرچ پر قربانی کا اہتمام کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہ سلمان کی طرف سے ساڑھے تین ہزار حجاج کی طرف سے قربانی کی کفالت کی جو ان کی مسلمان بھائی چارے کے فروغ اور عالم اسلام کے لیے سب کچھ قربان کرنے کی خواہش کی عکاسی کرتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں