جدہ۔پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر انجینیئر افتخار چوہدری اور کے پی کے اسمبلی کہ ممبر شیر علی افریدی کے اعزاز میں ممتاز پاکستانی بزنس مین بابر اعوان نے اپنی رہائش گاہ پہ ایشیا کا اہتمام کیا اس موقع پر حاضرین میں عمران خان کی رہائی کے لیے دعا بھی کی شیر علی افریدی نے سعودی عرب کی ترقی کو دیکھ کر خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز اور ولیہ ہے محمد بن سلیمان کی تعریف کی انجینئر افتخار چوہدری نے کہا سعودی عرب پاکستانیوں کے لیے دوسرا گھر ہے اور یہاں پر پاکستانی بڑی عزت احترام کے ساتھ اپنی روزی کما رہے ہیں انہوں نے بابر اعوان کو اس پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کرنے پر مبارک باد دی اور ان کے کاروبار میں برکت کی دعا بھی کی گئی اس موقع پر خواتین کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ پی ٹی ائی کے حق میں ہونے پر کیک کاٹا گیا میں عمران شکیل عباسی اور ہزارہ سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے شرکت کی یاد رہے شیر علی افریدی اپنے دوستوں کے ہمراہ عمرے کے لیے ائے ہیں اس دوران وہ مسجد نبوی میں روضہ رسول پر بھی حاضری دیں گے اور پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی رہائی کے لیے خصوصی دعا کریں گے
