تحصیلدار سی ڈی اے پر کی گئی فائرنگ کی بھرپور مزمت

جنرل سیکریٹری نعمت اللہ مسعود پریزیڈنٹ چوہدری عامر شہزاد ۔ چہرمین ریاض خان سینیئر وائس پریزیڈنٹ چوہدری کامران بخت سیکریٹری ایڈمن عبدالرحیم گاذر صاحب جواہنٹ سیکریٹری شبیر تنولی سیکریٹری فنانس آفتاب احمد سیکریٹری انفارمیشن اصغر امام اور ایگزیکٹو ممبران سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن مندرہ کے قریب۔ تحصیلدار سی ڈی اے پر کی گئی فائرنگ کی بھرپور مزمت کرتی ہے ۔
سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن جناب چہرمین سی ڈی اے سے درخواست کرتی ہے ۔ سینیئر مجسٹریٹ جناب سردار محمد آصف صاحب ۔ تحصیلدار مرزا سعید اس وقت قبضہ مافیہ کے خلاف بھرپور آپریشن کر رہے ہیں ۔
ہمارے ان بہادر آفیسرز کی سیکورٹی کا انتظام کیا جائے ۔
سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن پنے بہادر آفیسرز کو سلام پیش کرتی ہے ۔ جو اس وقت مافیہ کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں