عبدالکریم حسین زادہ نائب صدر برائے دیہی ترقی منتخب

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے نئے صدر مسعود پزشکیان نے پیر کے روز سنی اقلیت سے تعلق رکھنے والے عبدالکریم حسین زادہ کو اپنا نائب صدر برائے دیہی ترقی منتخب کر لیا۔

اس حوالے سے ایرانی صدارتی دفتر کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود بیان میں کہا گیا ہے کہ پزشکیان نے اس عہدے کے لیے حسین زادہ کا انتخاب ان کے ”قیمتی تجربے‘‘ کی بنا پر کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں