شہدائے پاکستان کو سلام

شہدائے پاکستان کو سلام

شہدائے پاکستان کو سلام۔جان سلامت رہے نہ رہے، سرزمینِ پاکستان سلامت رہے ۔
دفاع وطن کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیاں افواج پاکستان کی میراث ہیں۔
وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے ۔
ایف سی (نارتھ) کے اہلکار، حوالدار شہزاد خان انتہائی نڈر سپاہی تھے جنہوں نے وطن عزیز کی خاطر شہادت کو گلے لگایا۔

اپنا تبصرہ لکھیں