سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 07/10/202407/10/2024 6 مناظر سعودی شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔ اس سلسلے میں جاری شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سعودی شہزادے کی نماز جنازہ کل امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔