ٹیکسوں کی بھرمار

بزنس مین کاروباری طبقہ ملکی معیشت کو تباہ ہوتے دیکھ کر پریشان ہیں فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان کے اعلی قیادت ملک میں نئی ائیر لائن لانے کے منصوبے بنارہے ہیں اسے کہتے ہیں حوس اقتدار کے بھوکے
ہونا تو ایسے چاہئے ملک میں انڈسٹری چلانے کا اعلان کیا جائے تاکہ پاکستانی شہری کو روزگار مل سکے ملک میں مزدور خوشحال ہو سکے ایکسپورٹ پر توجہ دیں زرمبادلہ کے ذخائر بڑا سکے
بجلی گیس کے نرخوں کم ہوں تاجروں پر بے جا جگہ ٹیکسوں کی بھرمار کا خاتمہ ہو کنسٹرکش رئیل اسٹیس کی بندش
عام شہریوں کے ساتھ بدسلوکی بجلی گیس اور شرح سود میں کمی کا اعلان کر وانا یہ کام پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ہے اپنے ایسٹس بنانے سے پاکستان کے عوام کا کوئی فائدہ نہ ہے یو بی جی گروپ جو اس وقت ائیر لائن نئی بنانے سے پاکستان کی ٹریڈباڈیز کو فائدہ ہوگا یہ تو صرف فارم 45اور47 کو فائدہ ہو گا اس لئے ایف بی سی سی آئی میں جو لوگ الیکشن جیت کر آئے ہیں انہیں ادارہ میں نمائندگی دی جائے نہ کہ اپنے دہاڑی داروں کو اعلی تنخواہ پر کیپیٹل آفس میں غیرقانونی غیر منتخب کو لگایا جائے ایف پی سی سی آئی میں بہت اچھے اور دیانت دار نے اقتدار سنبھالا تھا لیکن وہ خوشامدیوں کے چنگل میں پھنس گئے ہیں اور حس وعدے پر آئے کہ کرپشن کا خاتمہ اقراپروری سے نجات اورسابقیہ دور کی طرح ہر آفس بئرر اپنے خرچ پر دورے کرے گا اس کے برعکس مجودہ قیادت نے تو اپنے دہاڑی داروں کو
جلوائی کی دوکان پر دادا جی کا فاتح کا رول ادا کیا اگر ایسے ہی چلا تو آئندہ سال یو بی جی گروپ ناکام ہوگا
مزاعبدلرحان سابق نائب صدر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پاکستان سابقہ چئیرمین کوآرڈینیشن ایف پی سی سی آئی

اپنا تبصرہ لکھیں