رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں زونل کمیٹیوں کے ارکان نے اپنے اضلاع سے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں