وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تمام اہم سڑکوں پر موٹر سائیکل لین بنانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ فیروزپور روڈ لاہور پر موٹر سائیکل سواروں کے لیے الگ لین بنائی جارہی ہے۔
انہوں نے پنجاب کی تمام اہم سڑکوں پر موٹر سائیکل لین بنانے کا اعلان کیا۔