آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف عبدالغفور کو تبدیل کردیا گیا ہے اور ان کی جگہ میجر جنرل بابر افتخار آئی ایس پی آر کے سربراہ بنائے گئے ہیں‘ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی 40 ڈویژن اوکاڑہ تعینات کیا گیا ہے