تاریخ میں پہلی بار لڑائی میں رافیل طیارہ گرایا گیا ہے ، پاک فضائیہ نے نئی تاریخ رقم کر دی

ایک اعلیٰ فرانسیسی انٹیلی جنس اہلکار نے آج سی این این کو بتایا ہے کہ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کا ایک رافیل لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے، جو کہ فرانسیسی ساختہ اس جدید جنگی طیارے کی کسی بھی جنگ میں پہلی بار تباہی ہو سکتی ہے۔

پاکستان نے آج اس دعوے کے ساتھ تہلکہ مچا دیا کہ اس نے بھارت کی جانب سے کیے گئے حملوں کے جواب میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے، جن میں 3 رافیل بھی شامل ہیں