سول آبادی پر گولہ باری

بھارتی جارحیت/ بوکھلاہٹ کا شکار بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی پر گولہ باری شروع کر دی

بزدل بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر شکست کھانے کے بعد، لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنا نے لگی، سیکیورٹی ذرائع

بوکھلاہٹ کی شکار بھارتی فوج نے ہجیرہ، فارورڈ کہوٹہ اور کھوئی رٹہ میں سول آبادی کو نشانہ بنایا، سیکیورٹی ذرائع

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شہید جبکہ 7 زخمی ہو گئے، سیکیورٹی ذرائع

پاک بھارت جنگ/ بھارتی میڈیا نےمذموم مقاصد کیلئے جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا

پاکستان کی مسلح افواج کے ہاتھوں ہر محاذ پر ناکامی کے بعد اپنی ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی میڈیا کاجھوٹا پروپیگنڈا، ذرائع

بھارتی میڈیا اور را سے منسک اکاؤنٹس سے پاکستان پرحملےکا جھوٹا اور گمراہ کن پروپیگنڈاکیاجارہاہے، ذرائع

سوشل میڈیا پر را سے منسلک اکاؤنٹس اور بھارتی صحافی بھی جھوٹا پروپیگینڈا کرنے میں مصروف عمل، ذرائع

بھارتی میڈیا مودی حکومت کے کہنے پرایک نئے اور ناکام حملے کا جواز پیدا کرنا چاہتاہے ذرائع

بھارتی صحافیوں کاحقائق اور صحافتی اقدار کے منافی جھوٹا اور گمراہ کُن پروپیگنڈا شرمناک ہے، ذرائع

مودی کا گودی میڈیا اسرائیل کے iron Dome کی پرانی ویڈیو کو جموں بیس پرپاکستانی میزائل حملے سے جوڑ رہاہے، ذرائع

بھارت اپنی ناکامیوں اوراندرونی خلفشار سے توجہ ہٹانےکیلئےیہ گمراہ کُن پروپیگنڈا کر رہا ہے ذرائع

بھارتی فوج شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں کا استعمال کر رہی ہے، سیکیورٹی ذرائع

پاک فوج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے میں مصروف، سیکیورٹی ذرائع

جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کی توپیں خاموش ، سیکیورٹی ذرائع