بھارت نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کیلئے رابطہ کیا مگر ذلت اٹھانی پڑی

بی سی سی آئی نے آئی پی ایل دبئی میں کرانے کے لیے رابطہ کیا تھا مگر بھارت کو ایک اور سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ بھارت نے آئی پی ایل کے میچز دبئی میں کرانے کے لیے گزشتہ روز رابطہ کیا تھا مگر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی پی ایس ایل کے میچز دبئی میں کرانے کی بات پہلے ہو چکی تھی۔