مال آف ایمریٹس، دبئی میں میرے ظہرانے کے موقع پر سیکرٹری جنرل انجمن ارآئیاں پاکستان ملک اکبر اور میاں قیوم آف لندن کی شرکت میرے لیے نہایت خوشی، اعزاز اور قلبی مسرت کا باعث
گرمجوشی، محبت بھرا انداز، خوشگوار گفتگو اور مخلصانہ رویے نے اس سہ پہر کو محض ایک ملاقات نہیں بلکہ ایک یادگار لمحہ بنا دیا، جو دیر تک دل میں خوشگوار یادوں کی صورت بس گیا ہے۔ آپ سب کی محبت، خلوص اور وقت دینے پر تہہ دل سے ممنون ہوں۔ ایسے خوشبو بھرے لمحات ہمیشہ دل کو تازگی بخشتے رہیں گے!
میاں شبیر احمد میڈیا سیکرٹری
انجمن آرائیاں پاکستان