آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 12/02/202012/02/2020 30 مناظر محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔