وفاقی کابینہ نے قومی اقلیتی کمیشن کی منظوری دے دی
وزارت مذہبی امور کی سمری کو منظور کر لیا گیا
چیلا رام کیولانی کو چیئرمین بنا دیا گیا ہےا
مینارٹی کمیشن کے چیئرمین کا تعلق سندھ ہندو کمیونٹی سے ہے
مفتی گلزار نعیمی اور مولانا عبدل خبیر آزاد مسلم ممبر ھونگے
ھندو اور مسیحی برادری سے تین تین ممبر شامل ھیں
سکھ برادری سے دو، کیلاش اور پارسی برادری سے ایک ایک ممبر شامل کیا گیا:
کسی قادیانی کو ممبر نہیں بنایا گیا: وزیر مزہبی امور پیر نور الحق قادری
وزارت کی دونوں سمریوں میں قادیانی شامل نہیں کئے گئے تھے: وفاقی وزیر مذہبی امور
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بلحاظ عہدہ کمیشن کر ممبر ھونگے: وزیر مذہبی امور
سیکرٹری مذھبی امور و بین المذاھب ھم اھنگی بلحاظ عہدہ کمیشن کے سیکریٹری کے فرائض سر انجام دیں گے: پیر نور الحق قادری