گزارش ہے کہ اس مرتبہ عید الاضحی ایک ایسے موقع پر آئی ہے کہ پوری دنیا میں اور وطن عزیز میں کرونا وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ہے‘ آپ لوگوں کی احتیاط اور حکومت کی احتیاطی تدابیر کے باعث اللہ کا شکر ہے کہ اب یہ قابو میں ہے اور اس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہورہے ہیں‘
آپ سب سے گزارش ہے کہ عید کے موقع پر کرونا کے باعث جس احتیاط کی ضرورت ہے‘ اسے ہر قیمت پر اختیار کیا جائے تاکہ اس مہلک وباء سے ہماری نجات جلد ممکن ہوسکے‘ اگر اہتیاط نہ کی گئی تو یہ ہمارے لیے پریشانیوں کا باعث بن سکتی ہے
زبیر فاروق خان
گولڑہ‘ اسلام آباد
