ایوان صدر اسلام آباد میں صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے حافظ شفیق کاشف کو بہترین خدمات پر ایچومنٹ ایوارڈ دیا صوبائی وزیر انڈسٹری میاں اسلم اقبال صدر فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں محمد ادریس صدر فیصل آباد چیمبر رانا سکندر اعظم خان بھی اس موقعہ پر موجود ہیں
