الخدمت فاؤنڈیشن ہری پور‘ مستحق خاندانوں کے لیے مالی امداد اور انہیں روزگار کے قابل بنانے کے لیے معاونت فراہم کرتی ہے اور اسی سلسلے میں ایک سکیم بنائی گئی ہے جس میں خواتین و سلائی مشین دی جائے گی جس کے لیے باقاعدہ درخواستیں طلب کی گئی ہیں اور درخواست دینے کی اخری تاریخ آٹھ اکتوبر ہے الخدمت فاؤنڈیشن ہری پور کے صدر ملک عبد الرزاق نے مخیر حضرات سے اس سکیم میں تعاون کرنے کی اپیل کی ہے
