پاکستان مسلم لیگ(ن) سولہ اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرے گی

پاکستان مسلم لیگ(ن) سولہ اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرے گی‘ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گی‘ جلسہ کی تیاریاں مکمل کی جارہی ہیں‘ مسلم لیگ(ن) کی مقامی قیادت نے کارکنوں کو جلسے کے لیے ہدائت کر دی ہے اور شہر کے علاوہ نواحی علاقاوں سے بھی مسلم لیگ(ن) کے کارکن جلسے میں شریک ہوں گے

اپنا تبصرہ لکھیں