یئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔

یئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہوگئی ،آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی طبیعت ناسازی پر آرمڈ فورسز انسٹی آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مختلف ٹیسٹ لئے گئے جن کی رپورٹ کا انتظار ہے ،ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے چیئرمین سینیٹ کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے رپورٹ آ نے کے بعد علاج کیلئے ہسپتال ڈسچارج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائیگا ۔

،آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی طبیعت ناسازی پر آرمڈ فورسز انسٹی آف کارڈیالوجی لایا گیا جہاں کا طبی معائنہ کیا گیا اور مختلف ٹیسٹ لئے گئے جن کی رپورٹ کا انتظار ہے ،ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے چیئرمین سینیٹ کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے رپورٹ آ نے کے بعد علاج کیلئے ہسپتال ڈسچارج کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائیگا ۔

اپنا تبصرہ لکھیں