اللہ تعالی نے پانچ نمازیں فرض کی ہیں، جس نے اچھی طرح وضو کیا اور انہیں ان کے وقت پر ادا کیا، اچھی طرح رکوع کیا اور خشوع کے ساتھ انہیں ادا کیا تو اللہ تعالی کا اس سے عہد ہے کہ وہ اسے بخش دے گا لیکن اگر اس نے یہ نہ کیا تو اللہ تعالی کا کوئی عہد نہیں، چاہے تو اسے بخش دے، چاہے اسے عذاب دے
