پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ سے پاکستان ریلوے میں ڈیپوٹیشن پر بطور ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزتعینات ہونے والی گریڈ 19 کی آفیسر نازیہ جبین نے آج اپنے عہدے کا چارج لے کر باقاعدہ کام کا آغاز کردیاہے۔
یاد رہے کہ34 کامن کے انفارمیشن گروپ سے تعلق رکھنے والی یہ آفیسر اس سے پہلے بھی مختلف ڈیپارٹمنٹس میں اپنے فرائض سرانجام دے چکی ہیں۔