غزہ کے مظلومو۔۔۔۔ تم اکیلے نہیں!

الخدمت کے رضاکار اور معاونین اپنے زخمی بھائیوں/ بہنوں اور تڑپتے بچوں/بیٹوں کو ہرگز بے یار و مدد گار نہیں دیکھ سکتے۔
رب سے ان کی حفاظت کی دعائیں کرنے کے ساتھ ساتھ الخدمت نے انکے علاج ، خوراک اور پناہ کے لئے فوری فنڈ قائم کیا اور اپنے بین الاقوامی پارٹنرز کے ساتھ مل کر غزہ میں ریلیف کے کام کا آغاز کر دیا۔
الحمدللّٰہ ۔۔۔ آج غزہ میں بھیجا گیا ہمارا پہلا امدادی پیکیج وہاں پہنچ گیا ہے اور اس ویڈیو میں الخدمت کی جیکٹس پہنے مقامی رضار کار اسے غزہ کی گلیوں میں تقسیم کرتے آپ کو نظر آرہے ہیں۔
اے ربِ رحیم یہی کچھ ہمارے بس میں تھا۔
اے الخدمت کے رضاکارو! عطیات دینے والو! بھروسہ کرنے والو!
غزہ کے مظلوموں تک
آپ کا یہ پیغام بھی پہنچ گیا ہے
کہ ہمارے ہوتے ہوئے
تم اکیلے نہیں
آئیے ۔ اہل فلسطین کی ڈوبتی امید کو مزید سہارا دیں ۔
Account Title:Alkhidmat Foundation Islamabad
Account No: 0309 0100468403
Bank Name: Meezan bank G-9 Branch islamabad
IBAN:
PK24MEZN0003090100468403