جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطیینوں کے حق میں پشاور میں لبیک القدس ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
۔القدس مارچ کے لیے جی ٹی روڈ پر سردار گڑھی سے چمکنی تک پنڈال تیار کیا گیا ہے۔
مارچ سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق
ا نے کہا کہ مارچ کا مقصد اقوام عالم کے سامنے فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور بربریت اُجاگر کرنا ہے۔ لبیک القدس ملین مارچ میں اقلیتی برادری کی بڑی تعداد بھی شریک ہوگی۔