فلسطینی رومال کی فروخت بند

ایک فرانسیسی کاروباری ادارے نے فلسطینی رومال کی فروخت بند کردی ہے اور اپنی مصنوعات مارکیٹ سے اٹھا لی ہیں، اس ادارے پر تنقید کی گئی تھی کہ وہ غیر سیاسی کاروباری اادرہ ہے تاہم اس نے فلسطینی رومال کی نقل کرکے اسے تیار کیا ہے اور فروخت کے لیے مارکیٹ میں سپلائی کیا ہے اس تنقید کے بعد فرانسیسی ادارے نے یہ مضنوعات مارکیٹ سے واپس اٹھا لی ہیں