حکومت پنجاب نے انجنیئر افتخار چودھری کو راولپنڈی ڈسٹرکٹ کو آر ڈینیشن کا رکن نامزد کر دیا ۔انجنیئر افتخار ہی ٹی آئی نارتھ پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات معروف کالم نگار اور مرکزی ترجمان ہیں ۔انڈین چینیلز وائس آف امریکہ پر پاکستان اور پارٹی کی پر زور ترجمانی کرتے ہیں ۔
کو ارڈینیشن کمیٹی کی سربراہی سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عامر کیانی کریں گے ضلع راولپنڈی کے تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بشمول وزراء سیکرٹری گڈ گورننس انچارج شکائت سیل اور پارٹی کی ضلعی تنظیم کے صدر سیکرٹری جنرل اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل بھی ممبران میں شامل ہیں ۔
ڈپٹی کمشنر کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے ۔
