پیٹارو ریلوے اسٹیشن کے قریب موہن جودڑو ایکسپریس کا انجن ٹریک سے اتر گیا۔
ریلوے حکام کے مطابق لاڑکانہ سے کراچی آنے والی ٹرین کے 2 وہیل ٹریک سے اترے ہیں۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے کی شکار موہن جودڑو ایکسپریس کے انجن کو ٹریک پر لانے کے لیے کام شروع کردیا گیا۔