لیجنڈ اخبار نویس جناب سعود ساحر مرحوم کی پہلی برسی

اکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(دستور) کے سابق صدر، لیجنڈ اخبار نویس جناب سعود ساحر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع ایک تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے
آپ سے اس میں شریک ہونے کی خصوصی درخواست ہے
5 نومبر…………2021
بروز………… جمعہ
وقت…………3,30 PM
نیشنل پریس کلب
اسلام آباد
متمنی شرکت
محمد نواز رضا
صدر پی ایف یو جے(دستور)
قیصر عباس شاہ
صدر آر آئی یو جے (دستور)
عہدیدار اور ممبرز ایگزیکٹو کمیٹی آر آئی یو جے(دستور)