پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن

نیوزی لینڈ سے ٹی 20ورلڈ کپ میں کامیابی کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہوچکے ہیں اورافغانستان سے اپنے گروپ میں ٹاپ پوزیشن چھین لی ہے۔

ٹی 20ورلڈ کپ میں گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کو 5وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام  گروپ 1 میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ سری لنکا دوسرے،آسٹریلیا تیسرے،جنوبی افریقہ چوتھے،بنگلہ دیش پانچویں اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم چھٹے نمبر پر موجود ہےکی اور اس طرح پوائنٹس ٹیبل پر 4پوائنٹ حاصل کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم کو پیچھے دھکیل دیا ہے۔