شہید اسکوارڈن لیڈر سرفراز الحق(تمغہ بسالت) شہید کی49 برسی 18 نومبر کوانتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی

پاک فضائیہ کے شہید اسکوارڈن لیڈر سرفراز الحق(تمغہ بسالت) شہید کی49 برسی 18 نومبر کوانتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی اور شہید کے لیے قرآن خوانی ہوئی، شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، حکیم محمد احمد سہارن پوری نے دعاء کرائی اسکوارڈن لیڈرسرفرازالحق ملک شہید 18نومبر1972 کو دمشق شام میں ایک فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے وہ شام کی فضائیہ کے ہوابازوں کو تربیت کے لیے شام گئے تھے، پاک فضائیہ کے شہید اسکوارڈن لیڈر سرفراز الحق(تمغہ بسالت) شہید 22 اگست 1940 میں پیدا ہوئے تھے، اور وہ نہائت ماہر ہواباز تھے