خالدنسیم قریشی انتقال کر گئے

۔پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل راولپنڈی کے سابق صدر خالدنسیم قریشی انتقال کر گئے۔ان کاجنازہ مکان نمبر 24سیکٹر ایف اقبال بولےورڈ ڈی ایچ اے سے
اٹھا یاجائے گا۔نماز جنازہ سیکٹر جی ۔ڈی ایچ اے فیز ٹو بولےورڈ مسجد نور میں بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔