مبارک باد قبول فرمائیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم جناب عامر علی احمد صاحب
چیئرمین سی ڈی اے یسلام آباد
السلام علیکم
ہفت روزہ طانیا اسلام آباد کی جانب سے آپ گریڈ اکیس میں ترقی پر مبارک باد قبول فرمائیں
آپ کی یہاں موجودگی اسلام آباد شہر کی ترقی اور یہاں کے سماجی ماحول کی بہتری کے لیے ہفت روزہ طانیا کی ٹیم اللہ کی خاص رحمت سمجھتی ہے
اور ہماری خواہش ہے کہ آپ کی سرپرستی سی ڈی اے ایسی کارکردگی دکھائے کہ
پھر سے یہ شہر ماضی کی طرح
صاف ستھرا شہر بن جائے
تجاوزارت سے پاک ہوجائے
اور اس شہر کے رہائشی سیکٹرز پھیری والوں سے پاک ہوجائے
اس کے پارکس بہترین بن جائیں
اور یہاں گاڑیاں دھونے کے لیے بنائے گئے غیر قانونی سروس اسٹیشن ختم ہوجائیں
اور وہ تمام امور جو سی ڈی اے کے ذریعے حل ہونے ہیں
اس بارے میں شہری آپ کی موجودگی کے باعث اطمینان محسوس کریں
ایک بار پھر مبارک باد قبول فرمائیں
میاں منیر احمد