کوئٹہ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی بارش سے جہاں ایک جانب خشک سالی کا خاتمہ ہوگا تو دوسری جانب موسمی بیماریوں کا خاتمہ ہوگا موسمی بیماریوں میں بخار، زکام، نزلہ سمیت دیگر موسمی بیماریوں سے نجات ملے گا شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد کوئٹہ میں بارش ہوئی ہے بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے ۔
