مولانا ظفر علی خان کے یوم وفات کے حوا لے سے تقریب

پاکستان میڈیا تھنک ٹینک کے زیر اہتمام سوموار 6 دسمبر کو سہہ پہر تین بجے نیشنل پریس کلب میں بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان کی یوم وفات کے حوا لے سے ایک تقریب ہوگی جس میں اخبار نویس، دانش ور اور صحافتی تجزیہ کار ان کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالیں گے اور انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے