شبیر احمد مینگل کو کمشنر مکران ڈویژن تعینات

) شبیر احمد مینگل کمشنر مکران ڈویژن تعینات، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے شبیر احمد مینگل کو کمشنر مکران ڈویژن تعینات کر دیا جبکہ شاہ عرفان احمد کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ۔