آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد میں مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر اس دوران ملکی سیاسی صورتحال اور اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کے خلاف ممکنہ عدم اعتماد کی تحاریک سے متعلق حکمت عملی پر بھی غور کریں گے۔