اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے ایف پی سی سی آئی کے لیے ممبر ایگزیکٹو اویس ستی کے ولیمہ کی دعوت ہوئی جس میں ایف پی سی سی آئی کے کوآرڈینیٹر مرزا عبدالرحمن،اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے سابق صدر رانا ایاز، اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے سابق صدر ملک ندیم اختر،اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ سمال انڈسٹریز کے سابق سینیئر نائب صدر سید عمران بخاری،اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرزاینڈ سمال انڈسٹریز کے سابق سینیئر نائب صدر طاہر آرائیں کے علاوہ اسلام آباد کے معروف تاجر رہنماء ساجد اقبال بھی شریک ہوئے، اور اویس ستی کو مبارک باد دی