ایس ایس جی سی کے ترجمان جناب سلمان اے صدیقی نے اپنے تمام کرم فرماؤں کے لیے نئے سال کے آغاز پر تہنیتی کلمات لکھے ہیں اور اپنے جذبات اپنی شاعری کے ذریعے پیش کیے ہیں جنہیں بہت سراہا گیا ہے اور سلمان اے صدیقی کے لیے نیک جذبات اور تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے طانیا ویب سائٹ نے ان کی شاعری کو اپنے اعزاز سمجھا اور اپنے ناظرین تک پہنچانے کی کوشش کی ہے