جمادی الثانی 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس کل 29 جمادی الثانی بمطابق 3 جنوری 2022، شام 4:45 وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، کوہسار بلاک کی چھت پر منعقد کیا جائے گا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد اسلام آباد جبکہ ارکان مرکزی کمیٹی اپنی نزدیکی زونل کمیٹیوں میں شرکت کرینگے۔ احباب سے بھرپور میڈیا کوریج کی درخواست ہے۔
عوام الناس چاند کی رویت سے متعلق اطلاع / شہادت کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
03219410041
03006831822
03332697051