کشمیر کے لیے ہر پاکستانی کے دل میں تڑپ ہے اور آرزو ہے کہ اللہ انہیں بھارت کے استبداد سے نجات دلائے اور انہیں آزادی کا سانس نصیب کرے، کشمیری عوام کی تحریک آزادی کے لیے ہر پاکستانی جہاں ہے اور جیسے بھی حالات ہوں، کشمیریوں کی آزادی کے لیے سوچتا ہے، نثر ہو یا شاعری، ہر زبان میں ان کے لیے دعا نکلتی ہے، ایسے ہی ایک پاکستانی جناب سلمان صدیقی ہیں، جنہوں نے کشمیری عوام کے لیے خوصورت نظم لکھی، جسے طانیا بیت سائٹ کے ذریعے ناظرین کی نذر کیا جارہا ہے