ہمیں نیشنل سیکورٹی پالیسی پر شدت سے عمل کرنا چاہئے فوج کی ضروریات بلا تاخیر پوری کی جائیں ۔رینرز اور دیگر مامور اداروں کی ٹریننگ آلات کی فراہمی میں قطعا کمی نہ لائی جائے تنخواہیں بڑھانا اچھا امر ہے ۔شہداء کے ورثاء کے لیے باقی زندگی گذارنے کی آسانیاں پیدا کی جائیں ۔کالجوں میں لازمی ٹریننگ کا بندوبست کیا جائے
ففتھ جنریشن وار کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے ۔فوج کے خلاف زبانیں بند کی جائیں ۔ائی ایس پی آر کو اس بات کا قطعاَ احساس نہیں کہ کون پاک فوج کا ساتھی ہے اور کون کھلا دشمن ۔