اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز 4–5–6 مارچ کو اسلام آباد کے شہریوں اور بزنس کمیونیٹی کے لیے ایک شاندار نمائش کا اہتمام کر رہا ہے، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور تمام انتظامات مکمل ہیں اس نمائش میں اسلام آباد کی تمام صنعتیں اور بزنس کمیونیٹی بھر پور حصہ لے گی
